ابنا: شام کی سائبر فورسز نے اپنے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ آج قطر کی سرکاری و فوری ویب سائٹز اور اسی طرح اس ملک کے الجزیرہ ٹیلی ویژن نیٹ ورک کی ویب سائٹ کو ایک ساتھ ھیک کردیا گیا ہے۔ شام کی سائبر فورسز نے اپنے اس اقدام کا مقصد ، قطر کی جانب سے اس ملک کی سرزمین میں انتہا پسند دھشتگرد گروہوں کی حمایت کرنا بتایا ہے۔ شام نے 2011 میں اس ملک میں تکفیری دھشتگردوں کی سرگرمیوں کے آغاز کے بعد سائبر فورسز تشکیل دی تھی۔
.......
/169